جمعہ 10؍شعبان المعظم 1444ھ3؍مارچ 2023ء

اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد

سیالکوٹ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد خاوند نے اپنے سر پر گولی ماری۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.