بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کردئیے گئے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان کھلاڑیوں کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے حوالے سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 3 سے 9 ستمبر کے درمیان سری لنکا میں شیڈول ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.