
افغانستان میں وزارتِ داخلہ کی جانب سے پولیس کے لیے اجراء کردہ نیا یونیفارم پریس کانفرنس میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔
ترجمان وزارت اطلاعات افغانستان کے مطابق اس وقت کابل اور قندہار میں 20 ہزار یونیفارمز تقسیم کیے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ مزید یونیفارمز کی تیاری کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ یونیفارم کی تیاری کا ٹھیکہ مقامی کمپنی کو دیا گیا ہے۔
نظام کی شفافیت کی بدولت اس یونیفارم کی تیاری پر گزشتہ انتظامیہ کے پولیس یونیفارم کے مقابلے میں 75 فیصد کم لاگت آئے گی۔
Comments are closed.