امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے لیے امریکی امداد حکومت کی بجائے غیر سرکاری اداروں کے ذریعے دی جائے گی۔
ایک بیان میں انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ طالبان سے گفتگو امریکی مفاد کے مطابق ہوگی۔ افغانستان میں شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کے لیے طالبان پر انحصار نہیں کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ طالبان پر بھروسہ کرنا ہے یا نہیں؟ یہ طالبان کے عمل پر منحصر ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.