thai teen nude girl attractive asian iligan philippines prostitutes in bangkok site to chat online

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغان طالبہ والد کیس، ایس پی کینٹ کو انکوائری افسر مقرر کردیا گیا

سی پی او پشاور عباس احسن نے افغان طالبہ فرشتہ کے والد کیس میں ایس پی کینٹ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے تین روز میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔

افغان طالبہ فرشتہ نے سی سی پی او پشاور عباس احسن سے ملاقات کی اور تحفظات سے آگاہ کیا۔

ملاقات کے بعد سی سی پی او پشاور نے فرشتہ کے والد کیس میں ایس پی کینٹ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے تین روز میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی۔

سی سی پی او پشاور عباس احسن نے جیونیوز کو بتایا کہ ایس پی کینٹ کو فرشتہ سے شواہد لینے کی ہدایت بھی کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے فرشتہ کو انصاف ملے گا۔

پولیس نے افغان میڈیکل طالبہ کے والد کو رنگ روڈ چیک پوسٹ پر گرفتار کر کے گاڑی سے منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج کیا تھا جبکہ افغان طالبہ فرشتہ نے پولیس پر والد کو گھر سے اٹھانے اور جھوٹا مقدمہ درج کا الزام لگایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.