افغان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ملٹری سول ریگولیٹری کمیشن لطیف اللّٰہ حکیمی نے کہا کہ 27 سول اور ملٹری ایئرپورٹس پر آپریشنز بحال کردیا گیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ قندھار، خوست اور خواجہ رواش کے علاوہ ایئرپورٹس پر مسائل نہیں تھے جبکہ 3 ملٹری ایئرپورٹس بگرام، شوراب اور شنداند کام کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.