بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔

عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا۔

فریقین کی جانب سے تنازع کے حل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.