free nyc hookups hookup Suplee PA dknight magicbox ii bluetooth hookup coyote hookup dog screening hookup to laptop hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان کے موضوع پر اجلاس کیلئے شاہ محمود قریشی چین روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کیلئے چین روانہ ہوگئے۔

اعلامیے کے مطابق چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے شاہ محمود کو خصوصی دعوت دی ہے، وزیر خارجہ تین روز کے دورہ چین میں ٹرائیکا پلس اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔

وزیر خارجہ خطے میں امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر شرکاء کو پاکستان کا نقطہ نظر بتائیں گے، جبکہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے۔

اسلام آباد چین کی جانب سے بدھ سے شروع ہونے والی…

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی روس اور ایران کے وزراء خارجہ سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں، وزیر خارجہ کا دورہ چین اقتصادی ایجنڈے اور علاقائی روابط بڑھانے میں مفید ثابت ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.