but only love can say the most beautiful girl in the philippines south american brides kills me makes me feel alive hurry up in chinese super handsome boy wanted bf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

روس کے صدر پیوٹن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے طالبان سے تعلقات کے حوالے سے اشارے دیئے ہیں۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے۔

ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو برطانیہ طالبان کےساتھ کام جاری رکھے گا۔

علاوہ ازیں چین نے کہا ہے کہ انسانی المیہ اور خانہ جنگی روکنا ہی مہاجرین کے مسئلے کا بنیادی حل ہے۔ عالمی برادری کی اولین ترجیح افغانستان کے تمام دھڑوں کو متحد کرنا اور بات چیت کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.