افغانستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ نہ کرنے اور ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر جہاں شائقینِ کرکٹ اور مبصرین حیران ہیں وہیں وفاقی وزیر علی زیدی کو بھی تشویش لاحق ہوگئی ہے۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے سارے بلے باز جارحانہ کھیلتے ہیں، ان کے اسپنر بھی ورلڈ کلاس ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیوں نہیں کیا۔
واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہے۔
Comments are closed.