قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔
غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ پاکستان نے اب تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے۔
مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ عالمی برادری سیکیورٹی خلا سے بچنے کے لیے طالبان کے ساتھ رابطہ کرے۔
معید یوسف نے کہا کہ مہاجرین کے پھیلاؤ سے دہشت گردی کو بھی پھیلنے کا موقع ملے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.