gina valentina melissa moore hookup hotshot the hookup game download hookup Cresskill New Jersey office hookup gay hookup apps nz hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان کا نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

افغانستان کے کھلاڑی اصغر افغان نے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج وہ اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔

33 سالہ اصغر افغان نےافغانستان کی جانب سے6 ٹیسٹ114ون ڈے انٹر نیشنل اور74ون ڈے انٹر نیشنل کھیلے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.