my uber hookup galaxy s10 stereo hookup whatsapp groups for hookups secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان پر پاک ازبک مؤقف یکساں ہے: معید یوسف

مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان صورتِ حال کے حوالے سے پاکستان اور ازبکستان کا مؤقف یکساں ہے۔

دفترِ خارجہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ دنیا کو اس وقت افغان حکومت سے رابطہ قائم کرنا چاہیئے، اگر ایسا نہ کیا تو نتائج ٹھیک نہیں ہوں گے۔

کراچی (ٹی وی رپورٹ)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے…

انہوں نے بتایا کہ بھارت کی دعوت پر نئی دہلی میں منعقدہ مشیر قومی سلامتی کانفرنس میں نہیں جا رہا۔

معید یوسف نے کہا کہ بھارت ایک اسپوئلر ہے، اور اسپوئلر امن کا داعی نہیں ہو سکتا، بھارت کی میزبانی میں افغان کانفرنس میں شمولیت نہیں کرنی۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف جعلی خبروں پر مبنی بیانیہ آشکار ہو چکا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ازبکستان کے مشیرِ قومی سلامتی 3 روزہ دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں، پاکستان اور ازبکستان نے قومی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ پروٹوکولز پر دستخط کیئے ہیں۔

مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان، ازبکستان راہداری نہایت اہم منصوبہ ہے، ازبکستان چاہتا ہے کہ اسے بحیرۂ عرب تک رسائی ملے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.