بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان میں کل عید ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی نے اتوار یکم مئی کو عیدالفطر کا اعلان کردیا۔

پاکستانی سفیر منصور خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کل عید ہوگی۔

پاکستانی سفیر نے بتایا کہ افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کا اعلان کردیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.