nakedthaigirls famous thai ladyboys ei-eng dating site linked to facebook old women xnxx wanted bf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان میں طالبان کا قبضہ افسوسناک، خواتین اور اقلیتوں کیلئے پریشان ہوں، ملالہ

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے عالمی شہرت رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں طالبان کے قبضے پر اپنی مایوسی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ اس صورتحال میں خواتین، اقلیتوں اور انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے افراد کے لیے سخت پریشان ہیں۔

انھوں نے عالمی، علاقائی اور مقامی طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر سیز فائر کروائیں، اور جلد از جلد انسانی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مہاجرین اور شہریوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں۔  

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.