افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں 4 سالہ بچے کے پولیو سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
حکّام کے مطابق، افغانستان اور پاکستان میں رواں سال اب تک پولیو کے 5 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
حکّام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں پایا جانے والا پولیو وائرس پاکستان بھی آرہا ہے۔
حکّام کے مطابق، پشاور، ہنگو، لاہور اور افغانستان کے صوبے ننگرہار سے ملے پولیو وائرس میں مماثلت ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.