hookup Wyoming best hookup subredduts dailydot hookup app hookup Uniondale hookup Longmeadow 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھی رجیم چینج شروع ہو گیا ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ چین کی رضا مندی کے بغیر سی پیک اتھارٹی ختم کرنا سامراجی ایجنڈا ہے، چین کے خلاف اسی کام کے لیے ان کو لایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان 8 حلقوں میں اہل ہے اور فیصل آباد میں نااہل یہ کیسا قانون ہے؟

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 30 اگست کو غریب پر 10روپے فی لیٹر کی مزید چھری پھرے گی، مرکز اور صوبے کی پولیس کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا افغانستان کی صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہماری ہر قسم کے حالات کی تیاری ہے، اس سے متعلق زیادہ کھل کر بات نہیں کر سکتا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ غریب مہنگائی میں جل رہا ہے، حکمرانوں نے نوٹ بینک بچانے کے لیے ووٹ بینک کو قربان کر دیا۔

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی واپسی طے نہیں پا سکی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.