خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں شامل ممالک نے افغانستان میں امن و استحکام کی بحالی پر زور دیا۔
خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ تمام فریق جامع مصالحت اور سیاسی عمل سے ملک و قوم کے مفاد کو مقدم رکھیں۔
جاری کیئے گئے اعلامیئے میں خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام فریق جان و مال کی سلامتی اور امن و استحکام کے لیے مل کر کام کریں۔
Comments are closed.