روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امریکی فوجی مہم کے نتائج کے معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔
ایک بیان میں روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس اور اس کے شراکت داروں کو افغانستان میں مدد کے لیے متحد ہونا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے پڑوسی ملک کے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.