افغانستان سے پاکستان کے لیے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
اس حوالے سے افغان وزارت صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان کے لیے برآمدات بڑھی ہیں۔
افغان وزارت صنعت نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کو برآمدات 1.2 ارب ڈالرز سے زائد رہیں۔
بشکریہ جنگ
ہفتہ 17؍رمضان المبارک 1444ھ 8؍اپریل 2023ء
Comments are closed.