bbwasian philippine online chat room heeraa smiley lady dating china free gumtree worldwide nakedthaigirls thai teen nude girl

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان سے دہشتگردوں کی لوئر دیر میں فوجی پوسٹ پر فائرنگ

افغانستان سے دہشتگردوں نے لوئر دیر میں فوجی پوسٹ پر فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے بھرپور اور فوری جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے حوالدار گل امیر دوران علاج شہید ہوگئے، 36 سال کے شہید حوالدار گل امیر کا تعلق لکی مروت سے تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.