latin friend finder 1 thing 2 do 3 words 4 you but only love can say kizzle living in pattaya

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننا چاہیے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننا چاہیے۔

ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوئی بھی افغانستان کو دہشت گردوں کی افزائش گاہ کے طور پر دیکھنا نہیں چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئے روز افغانستان کی صورتِ حال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مذاکرات کے ذریعے افغان تنازع کا حل نکالنے پر زور دیا ہے تاکہ افغان عوام امن، استحکام اور عزت سے رہ سکیں ۔

برطانوی میڈیا نےافغان طالبان کے حوالے سے افغانستان کے صدارتی محل پر قبضے کی خبر نشر کردی ۔

بورس جانسن نے یہ بھی کہا کہ ہم خیال طاقتیں مل کر کام کریں، معاہدے کے بغیر نئی افغان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.