penpals from america beautiful actress in philippines thai prostitute online dating overseas good thai girl dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی، ایف سی حکام نے 18 رکنی ٹیم کا طورخم سرحد پر استقبال کیا۔

امیگریشن حکام کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم طورخم سے پشاور کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے تھے اور اس معاملے پر بوم بوم آفریدی نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.