پشاور میں پاکستانی کرکٹر افتخار احمد کے بیٹے قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
ایشاء کپ کا بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا۔
دوسری جانب خواتین کرکٹرز عالیہ ریاض اور فاطمہ ثناء بھی قومی ٹیم کی جیت کےلیے پُرامید ہیں۔
واضح رہے کہ پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا تھا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔
اس موقع پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا تھا کہ اچھا اسکور کر کے پاکستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔
Comments are closed.