اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے۔
اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے۔
وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لاہور قلندرز کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کےلیے بھی نہیں آئے۔
واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 26ویں میچ اننگز کے 13ویں اوور کے اختتام پر اعظم خان گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔
ان کی جگہ پر رحمان اللّٰہ گرباز نے وکٹوں کے پیچھے ذمہ داری سنبھالی۔
Comments are closed.