پیر 12؍محرم الحرام 1445ھ31؍جولائی2023ء

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

پاکستان کے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے Bigman Weekend باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

باڈی بلڈر اعجاز احمد نے مینز فیزیک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسپین میں ہونے والے مقابلوں میں 40 ممالک کے باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.