جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت

سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کر لی۔

سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔

یہ سماعت سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.