اتوار 13؍ربیع الثانی 1445ھ29؍اکتوبر 2023ء

اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے، مولانا طارق جمیل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے طارق جمیل نے کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللّٰہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.