نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے بچوں پر ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق زیرِگردش ویڈیو جعلی ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو کلپ تین سال پرانا ہے۔
این سی او سی کے مطابق کورونا ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ وزراتِ صحت کی ہدایت کے مطابق بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.