پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میں اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جانے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا آنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے 22 سال کے سیاسی سفر میں بہت اتار چڑھاو آئے، کبھی حکومت کا حصہ رہی اور کبھی کارکن کی حیثیت سے کام کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.