بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسکاٹ لینڈ :بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا

اسکاٹ لینڈ کے علاقے  لانکشائر کے ایک کئیر ہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کو کورونا ویکسین  کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔

بزرگ افراد کوپانی کا انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔

مقامی سرکاری اسپتال کے حکام نے واقعے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطی سے لگنے والے انجکشن صحت کے لئے نقصان دہ نہیں۔

ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.