best place for discreet hookups married arduino led hookups dknight magicbox ii bluetooth hookup california hookup bar asian girls hookup Wurtsboro NY cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسپیکر کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے جرات سے یہ فیصلہ کیا، حکومت ہماری گئی ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خوشیاں منارہی ہے اور ان کے آنسو آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اتنے شیر کے بچے ہیں تو آئیں الیکشن لڑیں، ملک میں 90 دن کے اندر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسمبلی توڑنے کا اختیار آرٹیکل 58 کے تحت وزیر اعظم کا ہے، مارشل لا کا کیوں خطرہ ہے؟ سب کچھ آئین کے مطابق ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔

اس سے قبل آج ہی وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیجی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.