
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر نے اپنا 3 اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا۔
ڈپٹی اسپیکر نے3 اپریل کو رولنگ دینے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیا تھا۔
3 اپریل کا اجلاس ملتوی کرنے کا آرڈر واپس لینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.