 
 
اسپین کے کینری جزائر کی طرف جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ہسپانوی حکام کے مطابق کشتی میں سوار 24 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔
حکام نے کہا کہ کشتی پر 59 افراد سوار تھے، لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔
خیال رہے کہ چند روز قبل یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں کئی پاکستانی بھی شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
 
 
						
Comments are closed.