یورپی ملک اسپین ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور یہاں ہیٹ ویو کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
شمالی افریقہ کی جانب سے گرم ہوائیں چلنے کے باعث اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ سمیت کئی شہروں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
ہیٹ ویو کے باعث گرمی سے بے حال شہریوں نے پارکوں اور ساحلِ سمندر کا رخ کر لیا۔
گرم موسم کی وجہ سے شہری پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کثرت سے کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.