اسپیشل سیکریٹری فنانس اویس منظور سُمرا کو سیکریٹری فنانس ڈویژن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
اویس منظور سُمرا کو سیکریٹری فنانس ڈویژن کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چارج سیکریٹری فنانس حامد یعقوب شیخ کے غیر ملکی دورے کی وجہ سے دیا گیا۔
حامد یعقوب شیخ 9 سے 21 اپریل تک غیر ملکی دورے پر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.