اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔
پاکستان کی جانب سے پہلا میڈل پاور لفٹنگ ایونٹ میں سیف اللّٰہ سولنگی نے جیتا۔
سیف اللّٰہ نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھا کر سلور میڈل اپنے نام کیا۔
بشکریہ جنگ
منگل یکم ذی الحج 1444ھ 20؍جون2023ء
Comments are closed.