اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔
ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کی صورت حال توقعات کے مطابق ہے۔
اعلامیے کے مطابق گزشتہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 24 اعشاریہ 93 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.