بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیٹ بینک کی جانب سے منی مارکیٹ سسٹم کو رقم کی فراہمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منی مارکیٹ سسٹم کو 7 اور 63 روز کے لئے رقم فراہم کی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے دو اوپن مارکیٹ آپریشنز میں بینکوں کو رقم فراہم کی ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔

بینکوں کو 7 روز کے لئے 701 ارب روپے 9 اعشاریہ 82 فیصد سالانہ شرح سود پر فراہم کیا ہے۔

دوسرا مارکیٹ آپریشن 63 روز کے لئے فنڈ کی فراہمی کے لئے ہوا۔

بینکوں نے 63 روز کے لئے 381 ارب روپے اسٹیٹ بینک سے 9 اعشاریہ 85 فیصد سالانہ شرح سود پر قرض لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.