اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق مجاز ڈیلرز کا اختیار اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے واپس لیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2022 کے 20 مئی اور 5 جولائی کے سرکلر واپس لیے جا رہے ہیں۔
مجاز ڈیلرز کو مخصوص اشیا کی درآمد کو ترجیح دینے کا اختیار 27 دسمبر 2022 کو دیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.