hookup Cresskill New Jersey hookup by tinder galaxy s10 stereo hookup gay byu hookups boyne tannum hookup rules dknight magicbox ii bluetooth hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی۔

اسلام آباد سے جاری ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینکس پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ ٹیلی کام آلات پر 100 کیش مارجن کی شرط ختم کی جائے۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ان دنوں میں ڈیڑھ بجے سے سوا دو بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق جمعے کو بینک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے، اس دوران ڈیڑھ بجے سے ڈھائی بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینک ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.