اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا ہے۔
ایس بی پی اعلامیے کے مطابق زکوٰۃ کا نصاب پورا ہونے پر بینک اکاؤنٹس سے کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق نصاب کے مطابق کٹوتی سیونگ، نفع و نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں پر ہوگی۔
ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.