
منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی ۔
مرکزی بینک نے 1 ہزار 430 ارب روپے بینکوں کو 7 روز کے لئے فراہم کئے ہیں۔
رقم کی فراہمی حکومتی تمسکات خرید کر کی گئی ہے۔
رقم کی فراہمی 8 اعشاریہ 95 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.