hookup Mansfield Center is there a real hookup app hookup Blooming Grove secure hookup site gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیٹ بینک عید الفطر پر 4 دن بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک مرکزی بینک بند رہے گا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے گزشتہ روز کیا گیا، جس کے بعد اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر  2 سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی، وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

خیال رہے کہ ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.