اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری خریداری میں بےقاعدگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ریکارڈ سے 7 کروڑ 11لاکھ 65ہزار19 روپے کی اشیاء غائب پائی گئیں۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آڈٹ کے دوران 14لاکھ 62ہزار 121روپے کی رسیدیں بھی نہیں تھیں۔
پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ایک ماہ میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.