پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، اور 100 انڈیکس میں 10 پوائنٹس کا ہی اضافہ ہوا۔
پاکستانی شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 10 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 491 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 151 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
شیئرز بازار میں آج 50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 ارب روپے سے زائد رہی۔
طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے کم ہو کر 8 ہزار 283 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.