بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 166 پوائنٹس اضافے کے بعد 41326 پر موجود ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 159 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

اس موقع پر 100 انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.