پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس 241 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں آج پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 492 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
کاروباری دن کے اختتام پر 241 پوائنٹس اضافے کے بعد انڈیکس 47 ہزار 377 پوائنٹس پر بند ہوا۔
شیئر بازار میں آج 38 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 19 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 298 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.