پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اگست 2021 کے آخری روز انڈیکس 54 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی سطح اگست کے اختتام پر 47 ہزار 419 ہے۔
بازار میں 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 290 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.