پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پی ایس ایک بینچ مارک اس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں انڈیکس 281 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 31 کروڑ شیئرز کے سودے 8 ارب 48 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 53 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 809 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.